Live Updates

میرے دور میںجو آپ نے تعاون کیا اس کا شکر گزار ہوں، ڈاکٹر عشرت العباد کا پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کو خط

اتوار 13 نومبر 2016 19:10

میرے دور میںجو آپ نے تعاون کیا اس کا شکر گزار ہوں، ڈاکٹر عشرت العباد ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 نومبر2016ء) سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خا ن نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو خط بھیجا ہے ۔

(جاری ہے)

عشرت العباد کی جانب سے بھیجے گئے خط میں عمران اسماعیل سے کہا گیا ہے کہ میرے دور میںجو آپ نے تعاون کیا اس کا شکر گزار ہوں۔میری کسی بات سے دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت چاہتا ہوں ۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ آپ نے صوبے میں مثبت سیاسی کردار ادا کیا ہے ۔مستقبل میں بھی آپ سے دوستانہ مراسم کا خواہشمند ہوں

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات