نیشنل ایکشن پلان کے تحت آزادکشمیر بھر میں بے دون کاغذات ، نان کسٹم گاڑیوں کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کے بعد بند کرنے کا امکان
اتوار 13 نومبر 2016 19:00
(جاری ہے)
آزادکشمیر کے دس اضلاع میں اسپیشل پلان تیار تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر بھر سمیت دارلحکومت مظفرآباد میں اس وقت 80فیصد بے دون کاغذات جن میں موٹر سائیکل ، رکشے ، سوزوکی اور سیلون اورمہران کاریں شامل ہیں جن کے نہ کاغذات اور نہ رجسٹریشن ان پر مختلف جماعتوں ،محکمہ پولیس اور شعبہ صحافت کی نیم پلیٹیں موجود ہیںجبکہ قیمتی گاڑیوں کی تعدا د بھی اس میں شامل ہے جو نان کسٹم ہیںان کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت آزادکشمیر بھر سمیت دارلحکومت مظفرآباد میں ایک بڑا آپریشن شروع ہونے والا ہے جس کے لئے آزادکشمیر کے دس اضلاع میں اس کے لئے پلان تیار کیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب نان کسٹم قیمتی گاڑیاں اعلیٰ شخصیتوں کے علاوہ حکومت میں شامل وزراء اور ایم ایل ایز کے پاس بھی ہیں جن پر آپریشن شروع ہوگا یا پھر نہیں جو کہ سوالیہ نشا ن ہے مگر حکومت آزادکشمیر کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان کے تحت بہت جلد مظفرآباد سمیت آزادکشمیر کے دیگر اضلاع میںآپریشن شروع ہوگا۔
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.