آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا،محکمہ موسمیات

اتوار 13 نومبر 2016 18:50

حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا جبکہ حیدرآباد میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

اتوار کو حیدرآباد31سینٹی گریڈ کے ساتھ خشک رہا ، حیدرآباد میں شام کے اوقات ہوا میں نمی کا تناسب 31% فیصد جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 18 سینٹی گریڈاورزیادہ سے زیادہ31سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :