دوسری مدت کیلئے منصب سنبھالنے پر کرغس کے وزیراعظم کو چینی ہم منصب کی مبارکباد

اتوار 13 نومبر 2016 18:40

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 نومبر2016ء) چینی وزیراعظم لی کی چیانگ نے اتوار کو اپنے کرغستان ہم منصب سورون بے ڑین بی قوف کو پارلیمنٹ کی طرف سے نئی حکومت کی منظور ی کے بعد نئی مدت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

ڑی بی قوف کے نام بھیجے گئے تحنیتی پیغام میں لی نے چین کرغستان تعلقات کے فروغ میں اچھی رفتار اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ میں کی جانے والی قابل قدر کامیابیوں کو سراہا۔لی نے کہا کہ چین دوطرفہ تعلقات کو آگے بڑھانے کیلئے کرغستان کے ساتھ ہاتھ ملانے کو تیا ر ہے۔(خ م)

متعلقہ عنوان :