خواتین مردوں سے زیادہ گالیاں دیتی ہیں،برطانوی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ میں انکشاف
مرد ہر 10 لاکھ الفاظ کے دوران گالی کیلئے انگریز ی کا حرف ایف 540 بار بولتے ہیں، مگر اتنے ہی الفاظ کے بعد خواتین گالی کیلئے ایف لفظ کا استعمال 546 بار کرتی ہیں،رپورٹ
اتوار 13 نومبر 2016 18:40
(جاری ہے)
برطانوی اخبار میں چھپنے والی سروے رپورٹ کے مطابق تحقیق کرنے والے ادارے کے پاس انگریزی زبان میں تبدیلیوں پر سروے کے لیے لاکھوں الفاظ کا ذخیرہ موجود ہے، جس پر مزید تحقیق جاری ہے، مکمل تحقیق 2018 میں شائع کی جائے گی، مگر تحقیق سے چند دلچسپ نتائج افشاں کیے گئے ہیں۔
برطانوی تحقیقاتی ادارے اکنامک اینڈ سوشل ریسرچ کونسل کے پروفیسر ٹونی مکنری کے مطابق گالیوں کے لیے انگریزی لفظ ایف کا استعمال مردوں کی جانب سے 80دہائی میں خواتین پر رعب دکھانے کے لیے شروع کیا گیا، وقت گزرنے کے ساتھ مرد اس دوڑ میں پیچھے رہ گئے اور اب خواتین ایف لفظ کا استعمال زیادہ کرتی ہیں۔برطانوی تحقیقاتی ادارہ انگریزی زبان میں بدلتے رجحانات اور انگریزی زبان کے لفظوں کے غلط استعمال سمیت زبان کے انداز و بیان کے حوالے سے تحقیق کر رہا ہے ،جس میں یونیورسٹیز کی خدمات بھی لی جا رہی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.