وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان بیرون ملک دورہ کے بعد واپس وطن پہنچ گئے

اتوار 13 نومبر 2016 18:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2016ء) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان بیرون ملک دورہ کے بعد واپس وطن پہنچ گئے، ائیرپورٹ پر مسلم لیگ ن کے کارکن ، سیاسی وسماجی شخصیات نے ان کا بھر پور استقبال کیااور پھولوں کے گلدستے پیش کیے ۔