جماعت اسلامی کی منصوبہ ساز کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اتوار 13 نومبر 2016 18:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2016ء) جماعت اسلامی پاکستان کی منصوبہ ساز کمیٹی کا اجلاس صدر کمیٹی راشد نسیم ، نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان کی صدارت میں آج ( پیر)14 نومبر کو منصورہ لاہور میں ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :