جماعت اسلامی کی مرکزی تنظیمی کمیٹی کا اجلاس (آج )ہوگا

اتوار 13 نومبر 2016 17:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2016ء) جماعت اسلامی کی مرکزی تنظیمی کمیٹی کا اجلاس صدر کمیٹی راشد نسیم ،نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان کی صدارت میں آج ( پیر )14 نومبر کو منصورہ لاہور میں ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :