قتل و سنگین مقدمات میں اشتہاری ملزمان کو فرار کرانے پر تین سہولت کا ر گرفتار کرلئے گئے

اتوار 13 نومبر 2016 16:50

احمد یار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2016ء) قتل و سنگین مقدمات میں اشتہاری ملزمان کو فرار کرانے پر تین سہولت کا ر گرفتار کرلئے گئے تفصیل کے مطابق نواحی گائوں جیونشاہ میں پولیس نے قتل کے مقدمہ میں اشتہاری ملزم اشرف عرف اچھو ، نواحی گائوں چوغطہ میں ڈکیتی کے ملزم سرفرازعرف سونی اور ماچھی سنگھ میں اغواء کے ملزم محمد رفیق کو پناہ دینے اور فرار کرانے والے -3 سہولت کار مظہر ، پرویز اور محمد جہانگیر کو گرفتارکرلیا مقدمات درج

متعلقہ عنوان :