یو اے ای اور چین کیر یئر بنانے کے خواہاں نوجوانوں کیلئے مثالی مقامات ہیں ، سروے

اتوار 13 نومبر 2016 16:10

دوبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 نومبر2016ء) عالمی اقتصادی فورم (ڈبلیو ای ایف ) کی جانب سے کئے جانے والے ایک سروے میں اتوار کو بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات ( یو اے ای )ایسے نوجوانوں کے لئے جو اپنے کیر یئر کو بہتر بنانے کیلئے بیرون ملک رہنا چاہیں گے انتہائی ترجیح ابھرتی ہوئی مارکیٹ ممالک ہے ۔

(جاری ہے)

سروے میں جن کے اعدادوشمار ایک میڈیا بریفنگ میں پیش کئے گئے ،ان دونوں ایشیائی ممالک کو سیکنڈے نیویا برکس کے تمام رکن ممالک برازیل روس ، بھارت ، چین ، جنوبی افریقہ اور سنگا پور ، امریکہ ، برطانیہ اور کینیڈا کے بعد بالترتیب گیارہویں اور بارہویں مقام والے انتہائی ترجیح ابھرتی ہوئی مارکیٹ کے ممالک میں شامل کیا گیا ہے ، یہ سروے ڈیوس میں گلوبلز فیوچر کونسلز کے دوروزہ ڈبلیو ای ایف سالانہ اجلاس کے موقع پر جاری کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :