ریاض:شہزادہ سلمان بن فواذ بن سعود بن عبدالعزیز انتقال فرماگئے

اتوار 13 نومبر 2016 15:20

ریاض:شہزادہ سلمان بن فواذ بن سعود بن عبدالعزیز انتقال فرماگئے

ریاض:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار13نومبر 2016 ) : سعودی رائل کورٹ گزشتہ روز سعودی شہزادے ترکی بن عبدالعزیز کی وفات کے بعد آج صبح سویرے ایک اور سعودی شہزادہ سلمان بن فواذ بن سعود بن عبدالعزیز انتقال فرما گئے ۔

(جاری ہے)

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق نماز جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی ۔سعودی شوریٰ کونسل اور کابینہ نے شہزادہ سلمان بن فواذ بن سعود بن عبدالعزیز گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے ۔