ْکشمیربنے گا پاکستان اور لے کے رہیں گے خالصتان ہر سکھ کے دل کی یہی آواز ہے ،منموہن سنگھ

اتوار 13 نومبر 2016 14:40

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 نومبر2016ء) سکھ قوم بھارت سے آزاد خالصتان چھین کر دم لیں گے اور انشاء اللہ کشمیر بنے گا پاکستان اب کشمیر کی آزادی کا وقت بہت قریب آ چکا ہے بھارت کے ظلم تشدد کا اب آخری دنوں میں داخل ہوگیا ہے مقبوضہ کشمیر بہت جلد آزاد ہو کر پاکستان بنے گا انہوں نے کہا کہ وہ کشمیریوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی یہ باتیں UKسکھ مسلم فیڈریشن کے چیئرمین من موہن سنگھ خالصہ نے آن لائن سے باتیں کرتے ہوئے کہیں بھارتی سرکار سن لے کہ سنگھ قربانیاں دینا جانتے ہیں اور خالصتان بھی لینا جانتے ہیں

متعلقہ عنوان :