وزیراعظم نے پائلٹ ٹریڈ کارگو کا افتتاح کر دیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 13 نومبر 2016 14:35

گوادرر(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13نومبر2016ء) : وزیراعظم نوازشریف نے پائلٹ ٹریڈ کارگو کا افتتاح کر دیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پہلے تجارتی بحری جہاز کی روانگی کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم اور آرمی چیف کی بحری جہاز کے عملے سے ملاقات کی۔