درگاہ شاہ نورانی کو دھماکے کے بعد تین روز کیلئے بند کر دیا گیا

اتوار 13 نومبر 2016 14:10

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2016ء) ضلع خضدار کی تحصیل حب میں درگاہ شاہ نورانی کو دھماکے کے بعد تین روز کیلئے بند کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل حب میں درگاہ شاہ نورانی میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں پچاس سے زائد افراد جاں بحق اور سو سے زائد زخمی ہوگئے واقعہ کے بعد مزار کو تین دن کیلئے بند کردیا گیا ہے۔درگارہ کے قریب مسافر خانوں کو بھی خالی کرنے کے احکامات جاری کردئیے گئے۔

متعلقہ عنوان :