درگاہ شاہ نورانی دھماکہ ،ْداعش نے ذمہ داری قبول کرلی

اتوار 13 نومبر 2016 14:10

حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2016ء) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں درگاہ شاہ نورانی میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری عراق و شام میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش نے قبول کرلی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق داعش نے اپنی اعماق نیوز ایجنسی میں مزار پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اسے خود کش دھماکہ قرار دیا۔

متعلقہ عنوان :