جنوبی کورین قانون دانوں کی کرپشن سکینڈل بارے صدر پارک گیئون ہائے سے سوالات پوچھنے کی کوششیں

اتوار 13 نومبر 2016 13:40

سیئول ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2016ء) جنوبی کورین قانون دان کرپشن سکینڈل بارے صدر پارک گیئون ہائے سے سوالات پوچھنا چاہتے ہیں ۔

(جاری ہے)

اتوار کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق سیئول کے ایک پاسیکیوٹر کا حوالہ دیتے ہوئے کورین خبر رساں ادارہ نے کہا ہے کہ صدر پارک گیئوں کے آفس کو نوٹس بھجوایا گیا ہے جس میں کہا گیاہے کہ ہم منگل یا بدھ کو صدر پارک گیئون ہائے سے کرپشن کے بارے میں پو چھناچاپتے ہیں ۔ پراسیکیوٹر آفس کا کہناہے کہ اس ضمن ہمیں صدر کے دفتر کے جواب کا انتظار ہے۔

متعلقہ عنوان :