آفرین پری نے اسٹیج ڈرامہ ’’لال دوپٹے والی ‘‘میںشاندا ر پرفارمنس سے میلہ لوٹ لیا

اتوار 13 نومبر 2016 13:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2016ء) اداکارہ آفرین پری نے محفل تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ’’لال دوپٹے والی ‘‘میںاپنی شاندا ر پرفارمنس سے میلہ لوٹ لیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ نے دلکش ومنفرد رقص آئٹم پیش کر کے اپنے ساتھ کام کرنے والی دیگر اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔شاندار رقص پرفارمنس پر ہال میں موجودڈرامہ شائقین نے تالیاں بجانے کے ساتھ بھنگڑے ڈال کر آفرین پری کو داددی ۔