پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر ممبر کشمیر کونسل بنانے والے ممبر کی مسلم لیگ( ن) میں شمیولت کے لے دوڑ دھوپ شروع

اتوار 13 نومبر 2016 13:30

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2016ء) پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر ممبر کشمیر کونسل بنانے والے ممبر کی مسلم لیگ( ن) میں شمیولت کے لے دوڑ دھوپ شروع -فیصلہ وزیراعظم ازادکشمیر کی وطن واپسی پر ہوگا ممبر نے مسلم لیگ ن کے مین لیڈروں کو رام کرنے کے لے بڑے بڑے تحفے دینے شروع کردیں تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے ٹکٹ پر کشمیر کونسل کے ممبر منتخب ہونے والے ممبر اپنے خلاف اعلی سطح پر ہونے والی تحقیقات سے بچانے کی خاطر ن لیگ میں شامل ہونے کے لے مسلم لیگ کے سینر ممبرین اور وزرا کے ساتھ ملاقاتیں شروع کررکھی جہاںوہ ن لیگ میں شامل ہونے کے لے راجہ فاروق حیدر سے سفارش کرے گے جس کا فصلہ وزیراعظم آزادکشمیر کی وطن واپسی پر ہوگا پیپلزپارٹی کیے ممبر کشمیر کونسل ن لیگ کے کارکنوں اور وزرا قیمتی تحفوں پر ساتھ ملانا شروع کردیا فصلہ آیندہ دو ہفتوں میں ہوگا۔