افغانستان میں امریکی ائیر بیس پر حملے میں مارے جانے والے چاروں افراد امریکی تھے

اتوار 13 نومبر 2016 13:20

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2016ء) افغانستان میں امریکی ائیر بیس پر حملے میں مارے جانے والے چاروں افراد امریکی تھے ۔

(جاری ہے)

امریکی فوج کے مطابق بگرام پر کیے گئے اس حملے میں ہلاک ہونے والے تمام امریکی تھے۔ طالبان کے ترجمان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پروان صوبے میں کیے گئے اس حملے میں امریکی فوج کے 67 اہلکار ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :