ڈاکٹر سفیر احمدشعبہ اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے شعبہ فزکس کے کوآرڈی نیٹر تعینات

اتوار 13 نومبر 2016 12:50

پشاور۔13نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2016ء) اسلامیہ کالج یونیورسٹی کی مجاز اتھارٹی نے ڈاکٹر سفیر احمد کو شعبہ فزکس کا کوآرڈینیٹر تعینات کردیاہے۔ انہوں نے چارج لیکر کام شروع کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :