پاک سٹڈی سنٹر پشاور یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد

اتوار 13 نومبر 2016 12:50

پشاور۔13نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2016ء) پاک سٹڈی سنٹر پشاور یونیورسٹی میں اردو زبان کی ترقی وترویج میں پختونوں کا حصہ کے عنوان سے سیمینار منعقدہ ہوا جس کی صدارت سنٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فخر الاسلام نے کی ۔

(جاری ہے)

سیمینار کے مہمان خصوصی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے ڈاکٹر حنیف خلیل تھے ،سیمینار میں اساتذہ اور طلباء کی کثرتعداد نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :