وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار 3 روزہ دورے پر برطانیہ روانہ

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 13 نومبر 2016 11:35

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار 3 روزہ دورے پر برطانیہ روانہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13نومبر۔2016ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار 3 روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ اتوار کو برطانیہ کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق چوہدری نثار برطانوی ہم منصب امبررڈ سے ملاقات کریں گے۔وزیر داخلہ برطانوی وزیر خارجہ اور نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر سے بھی ملاقات کرینگے۔