اپنے رقص پر میں بالکل شرمندہ نہیں‘غدیر احمد
غدیر نے رقص کی ویڈیو اپنے بوائے فرینڈکو بھیجی تھی جواس نے آن لائن پوسٹ کردی
اتوار 13 نومبر 2016 11:10
(جاری ہے)
میں نے کچھ دنوں کے بعد یہ ویڈیو اپنے بوائے فرینڈ کو بھیج دی۔
یورپ یا امریکہ میں یہ کوئی بڑی بات نہیں مگر میں مصر کے ایک عام مسلمان خاندان سے ہوں۔مصر کی زیادہ تر لڑکیوں کی طرح مجھے بتایا گیا تھا کہ شوہر کے سوا کسی مرد کو یہ حق نہیں کہ وہ میرا جسم دیکھے۔میں ان دنوں گھر سے باہر نکلنے پر حجاب پہنا کرتی تھی۔ میں جانتی تھی کہ اس طرح کی ویڈیو اس آدمی کو بھیجنا جو میرا شوہر یا منگیتر تک نہیں تھا ایک خطرناک کام تھا۔ خیر، میں نے اسے بھیج ہی دیا۔ بعد میں میں نے اور خطرناک کام کر دکھایا اور اسے کچھ ذاتی تصاویر بھی بھیج دیں۔مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.