دبئی:اتوار کی صبح متعدد حادثات کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر

اتوار 13 نومبر 2016 10:48

دبئی:اتوار کی صبح متعدد حادثات کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر

دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار13نومبر 2016 ) : اتوار کی صبح ہونے والے متعدد ٹریفک حادثات کی وجہ سے کئی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ۔

(جاری ہے)

آر ٹی اے کی ویب سائٹ کی مطابق ای 66عود میطاء رود شیخ زید انٹرسیکشن ، بُردبئی کی طرف جانے والے راسطے پر ہونے والی معمولی حادثے کی وجہ سے ٹریفک جام کی صورتے حال پیش آگئی ۔اس وقت ای 12پر ٹریفک کی صورت حال ابھی تک بہتر نہیں ہوئی ۔ اسکے عالوہ القعود روڈ پر بھی ٹریفک ابھی تک بہتر نہیں ہوئی ڈرائیوروں کو دوسرا راسطہ اختیار کرنے کی ہدایات دی گئیں ہیں۔