سوات اور گردونواح میں‌زلزلے کے جھٹکے

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 13 نومبر 2016 09:57

سوات اور گردونواح میں‌زلزلے کے جھٹکے

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13نومبر۔2016ء) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ‌کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز مینگورہ کا پہاڑی مرکز تھا۔

متعلقہ عنوان :