درگاہ شاہ نورانی دھماکہ، ایف سی نے حب میں ریسکیو کنٹرول روم قائم کردیا ہے ، ترجمان محکمہ داخلہ بلوچستان

ہفتہ 12 نومبر 2016 23:07

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 نومبر2016ء) ترجمان محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق فرنٹیئرکوربلوچستان نے حب میں ریسکیو کنٹرول روم قائم کردیا ہے ،اطلاع یامعلومات کیلیے ان 0819202110،0819201002 نمبرزپرابطہ کیاجائے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ترجمان محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق فرنٹیئرکوربلوچستان نے حب میں ریسکیو کنٹرول روم قائم کردیا ہے۔اطلاع یامعلومات کیلیے ان 0819202110،0819201002نمبرزپرابطہ کیاجائے جبکہ فیکس نمبر0819201835 پربھی رابطہ کیاجاسکتاہے۔