چین،سڈنی سے چینگ ڈو کے لئے براہ راست پرواز شروع کرنے کا خیر مقدم

ہفتہ 12 نومبر 2016 23:01

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 نومبر2016ء) چینی فضائی کمپنی ایئر چائنہ نے سڈنی سے چینگ ڈو کے لئے براہ راست پرواز شروع کرنے کے اقدام کو سراہا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

چینی خبررساں ادارے شنہوا کے مطابق ایئر چائنہ نے جنوب مغربی چین کے صوبہ سیچوان کے ایئرپورٹ سے طیارے نے اڑان بھری اور آسٹریلیا کے دارالحکومت سڈنی کے ایئرپورٹ پر اتر کر اپنا سفر مکمل کیا ۔ یہ پرواز ہفتہ میں تین روز چینگ ڈو سے سڈنی تک سفر کرے گی جس سے توقع کی جا رہی ہے کہ آنے والے دنوں میں 23ہزار چینی شہری آسٹریلیا کے شہر سائوتھ ویلز کے سیاحتی مقام کا دورہ کریں گے ۔ ان پروازوں کے ذریعی89ملین آسڑیلوی ڈالرز کی آمدنی بھی متوقع ہے ۔

متعلقہ عنوان :