سیالکوٹ‘ ملزم سالے کو پناہ دینے اور فراری میں مدد فراہم کرنے والا بہنوئی گرفتار

ہفتہ 12 نومبر 2016 22:06

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 نومبر2016ء)ملزم سالے کو پناہ دینے اور فراری میں مدد فراہم کرنے والے بہنوئی کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ موضع کنڈن سیان میں پولیس نے اقدام قتل کے ملزم سکند ر کو پناہ دینے اور فراری میں مدد فراہم کرنے والے بہنوئی شاہد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شرو ع کردی۔