سیالکوٹ ‘نامعلوم چور وں نے خانہ خدا کو بھی نہ بخشا

مسجد کے تالے توڑ کر یو پی ایس سمیت 2عدد چارجنگ بیٹریاں لے کر فرار

ہفتہ 12 نومبر 2016 22:06

ْسیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 نومبر2016ء) نامعلوم چور مسجد کے تالے توڑ کر یو پی ایس سمیت 2عدد چارجنگ بیٹریاں لے کر فرار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سمبڑیال کے محلہ محمد پورہ عوامی روڑ پر واقع گورنمنٹ مسلم عوامی ہائی سکول کی جامع مسجد سے نامعلوم چور رات کی تاریکی میں دروازوں کے تالے توڑ کر تقریباً 50ہزار روپے مالیت کا یوپی ایس سمیت 2عدد چارجنگ بیٹریاں لے کر فرار ہوگئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :