سیالکوٹ والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھالیں ‘ ہسپتال منقل

ہفتہ 12 نومبر 2016 22:04

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 نومبر2016ء) والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھالیں سیالکوٹ کے نوجوان قاسم کو گزشتہ روز اس کے والدین نے ڈانٹا تواس نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھالیں جس کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا