کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ میں 2بچے جھلس کر شدید زخمی

ہفتہ 12 نومبر 2016 20:45

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2016ء) کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ میں 2بچے جھلس کر شدید زخمی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتے کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر غوث آباد میں واقعے اقراء کلینک میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں گیارہ سالہ سجاد علی اورت13سالہ ابوبکرجھلس کر شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے بی ایم سی منتقل کردیا گیا ، جہاںانہیں برن وارڈ میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :