گورنر سندھ کی درگاہ شاہ نورانی کے قریب دھماکہ کی مذمت

ہفتہ 12 نومبر 2016 20:44

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2016ء) گورنر سندھ جسٹس (ر) سعیدالزمان صدیقی نے حب میں درگاہ شاہ نورانی کے قریب دھماکہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دُعا بھی کی ہے۔