8کے عا م انتخابا ت میں اے این پی کی کا میا بی نو شہ دیوا ر ہے دھر نو ں اور تبدیلی کے نعروں کا دڑا مہ اب فلا پ ہو چکا ہے‘ کپتا ن خان پختو ن قوم کو تبدیلی کے نا م پر دھو کہ دیا جوا ب مزید انکے دھو کے میں نہیں آئیگی

عوا می نیشنل پا رٹی کے رکن مر کزی کو نسل اور سا بق امیدوارصو بائی اسمبلی ملک اعجا ز خان کا اجلاس سے خطاب

ہفتہ 12 نومبر 2016 20:38

تخت بھائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 نومبر2016ء) عوا می نیشنل پا رٹی کے ممبر مر کزی کو نسل اور پی کے 26سے سا بق امیدوارصو بائی اسمبلی ملک اعجا ز خان نے کہا ہے کہ 2018کے عا م انتخابا ت میں اے این پی کی کا میا بی نو شہ دیوا ر ہے دھر نو ں اور تبدیلی کے نعروں کا دڑا مہ اب فلا پ ہو چکا ہے کپتا ن خان پختو ن قوم کو تبدیلی کے نا م پر دھو کہ دیا جوا ب مزید انکے دھو کے میں نہیں آئیگی۔

وہ اے این پی کے رہنما ء حاجی جہا نزیب خان مہمند کی حجرہ ثمر با غ کلے میں پا رٹی عہدیدا روں و کا رکنان کے اجلا س سے خطاب کر رہے تھے۔ جس سے سا بق تحصیل نا ظم تخت بھائی حا جی گل داد خان ، حاجی جہا نزیب ، ملگری استا ذا ن کے سا بقہ ضلعی صدر حفظ الرحمن جنرل سیکٹری امتیا ز احمد یو سی پٹ بابا کے صدر محی الدین مہمند ، ضلعی رہنما ء منظور با چہ ، زبیر خان ، مر تضیٰ خان اور ناظم قاسم جان نے بھی خطاب کیا۔

(جاری ہے)

ملک اعجا ز خان نے کہا کہ پا رٹی کسی کی ذا تی جا گیر یا میراث نہیں اور نہ ہی پی کے 26کے پا رٹی ٹکٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے پا رٹی ٹکٹ کا فیصلہ پا رٹی کے صو بائی صدر امیر حیدر ہو تی اور کمیٹی کر ے گی۔ انہو ں نے کہا کہ بعض عنا صر ٹکٹ کے سلسلے میں کار کنا ن کے در میا ن غلط فہمیا ں پھیلا رہے ہیں جو کہ وقت آنے پر خو د بخود دم توڑ دینگی۔ انہوں نے کہا کہ سر خ جھنڈے نے ہمیشہ پختون قوم کو یکجا کرکے انکے مفا دات کا تحفظ کیا ہے اور پختون قوم کو اے این پی کی سوا کہیں بھی تحفظ نہیں مل سکتا ہے۔

انہوں نے کا رکنوں پر ز ور دیا کہ وہ تنظیم سا زی کا عمل مزید تیز کریں۔ اس مو قع پر پی کی26کے عہدیداروں اور کا ر کنوں نے ملک اعجا ز کی قیا دت پر مکمل اعتما د کا اظہا ر کر تے ہو ئے اپنی طرف سے مالی اور جا نی تعا ون کی یقین دہا نی کرا ئی۔

متعلقہ عنوان :