اسلام آباد، کھنہ پولیس نے ون ویلنگ کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا، مقدمہ درج

ہفتہ 12 نومبر 2016 20:12

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 نومبر2016ء) کھنہ پولیس نے آئی جی کے حکم پر ون ویلنگ کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے کھنہ پولیس نے گزشتہ روز عامر عباس ، یاسر اور قاسم زمان کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ اپنی جان کی پروا کئے بغیر ٹرک کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے ون ویلنگ کررہے تھے پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی ہے ( ر ا ش د )

متعلقہ عنوان :