دشوارگزارعلاقہ اوراندھیرے کے باعث ریسکیوآپریشن میں مشکلات ہیں۔وزیرداخلہ سرفرازبگٹی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 12 نومبر 2016 19:06

دشوارگزارعلاقہ اوراندھیرے کے باعث ریسکیوآپریشن میں مشکلات ہیں۔وزیرداخلہ ..

کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12نومبر2016ء) :وزیرداخلہ بلوچستان سرفرازبگٹی نے درگاہ شاہ نورانی میں دھماکے پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ ہماری تمام ترتوجہ ریسکیوآپریشن پرہے،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ زخمیوں کولسبیلہ،خضداراور کراچی منتقل کیاجارہاہے۔سرفرازبگٹی نے کہا کہ اندھیرے کے باعث ہیلی کاپٹربھی استعمال نہیں کیاجاسکتا۔ جبکہ اندھیرااور دوردرازعلاقے میں ریسکیوآپریشن میں مشکلات آرہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :