گورنر سندھ نے اپنا پروٹوکول و سیکیورٹی پر معمور عملے اور گاڑیاں نصف کرنے کی ہدایت کردی

ہفتہ 12 نومبر 2016 19:26

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 نومبر2016ء) گورنر سندھ جسٹس (ر)سعید الزماں صدیقی نے چارج سنبھالتے ہوئے پہلا حکم دیتے ہوئے اپنے پروٹوکول و سیکیورٹی پر مامو ر عملے کی تعداد نصف کرنے کی ہدایت کردی ہے ، انہوں نے اپنی آمد و رفت کے دوران ٹریفک کو بھی کم سے کم ڈسٹرب کرنے ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :