چکوال،پولیس نے ون ویلنگ کرنیوالے دو نوجوانوں کو دھر لیا

ہفتہ 12 نومبر 2016 18:41

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2016ء) پٹرولنگ پوسٹ پڑھال نے ون ویلنگ کرنے والے دو نوجوانوں کو دھر لیا۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی پٹرولنگ پوسٹ محمد عامر نے ارسلان ولد طالب حسین ساکن ڈورے جو عامر ولد محبوب ساکن ڈورے کے ایما پرنہایت تیز رفتاری غفلت لاپرواہی سے ونگ ویلنگ کرتے ہوئے آیا دونوں کو پولیس کے حوالے کر دیا جہاں پر اے ایس آئی عبدالرحمن نے ان کیخلاف مقدمہ درج کر کے ان کو جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :