چشتیاں،نوجوان نے گھریلوناچاقی سے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کرلی

ہفتہ 12 نومبر 2016 18:41

چشتیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2016ء) چشتیاں کے 26سالہ نوجوان رانا علی رضا ء نے گھریلوناچاقی سے دلبرداشتہ ہو کر اسلحہ سے فائرنگ کرکے خودکشی کر لی متوفی وارڈ نمبر4نورپورہ کا رہائشی تھا اور رانا ظہور احمد کا بیٹا تھا ورثا کی درخواست پر پولیس نے واقعہ کو اتفاقیہ قرار دیکر نعش ورثا کے حوالے کر دی مرحوم کی نماز جنازہ دربار حضرت بابا تاج الدین سرو ر چشتی ؒ کے احاطہ میں ادا کی گئی جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :