لاہور ہائیکورٹ کے افسران اور ملازمین کا جوڈیشل الائونس بحال

ہفتہ 12 نومبر 2016 18:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 نومبر2016ء) لاہور ہائیکورٹ کے افسران اور ملازمین کا جوڈیشل الائونس بحال کردیا گیا ہے۔ اس الائونس کی بحالی کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے ملازمین اور افسران میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے جنہیں یہ الائونس گزشتہ چار سالوں کا یکمشت ادا کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

اے جی پنجاب نے الائونس کی بحالی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ (اے ملک)

متعلقہ عنوان :