بھارت، ریاست بیمیار میں نامعلوم مسلح افراد نے صحافی کو قتل کر دیا

ہفتہ 12 نومبر 2016 18:21

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 نومبر2016ء) بھارتی ریاست بیمیار میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک صحافی کو قتل کر دیا، بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ ضلع روہتاس میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک مقامی اخبار کے نامہ نگار دھرمیندر سنگھ کو سڑک کنارے جائے کی دکان کے سامنے فائرنگ کر کے قتل کر دیا، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ( وقار)

متعلقہ عنوان :