چودھری منیراحمد نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازی خان کاچارج سنبھال لیا

ہفتہ 12 نومبر 2016 18:05

ڈی جی خان۔12 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2016ء)چودھری منیر احمد نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیاہی․ علاوہ ازیں آرگنائزر تقریبات و سپرنٹنڈنٹ سیشن کورٹ محمد عابد قادری کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کی 150سالہ تقریبات کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چودھری منیر احمد نے غازی میڈیکل کالج ڈیرہ غازیخان میں ضلع کے ججز کے مابین اتوار 13نومبر کو ہونے والے کرکٹ میچ کیلئے پریکٹس کا جائزہ لیا۔