بھمبر پر یس کلب کے صحا فیوں نے ہمیشہ میرٹ پر حق وسچ کا سا تھ دیا‘{شہزاد پر ویز مشتاق

ہفتہ 12 نومبر 2016 17:33

بھمبر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2016ء) مسلم لیگ (ن) تحصیل بھمبر کے را ہنما چو ہد ری شہزاد پر ویز مشتاق نے کہا کہ بھمبر پر یس کلب کے صحا فیوں نے ہمیشہ میرٹ پر حق وسچ کا سا تھ دیا۔

(جاری ہے)

صد ر چو ہد ری افتخار احمد عظیمی کی قیادت میں بھمبر پر یس کلب کی ٹیم نے ایک خوبصو رت تقر یب حلف برداری کا انعقاد کر کے ثا بت کیا ہے کہ عوام بلا تخصیص پارٹی ان کی قدر کر تے ہیں ۔ انہوں نے کلب کے صدر چو ہد ری افتخار احمد عظیمی ،جنر ل سیکر ٹر ی جا وید اقبا ل بر سا لو ی و دیگر کو مبارکبا دیتے ہو ئے مکمل تعاون کا یقین دلا یا ۔۔