پنجاب پولیس نے انوکھا کارنامہ کردیا ‘چوتھی جماعت کے طالب علم پر دو افراد کے قتل کامقدمہ درج

ہفتہ 12 نومبر 2016 17:19

پنجاب پولیس نے انوکھا کارنامہ کردیا ‘چوتھی جماعت کے طالب علم پر دو ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 نومبر2016ء) پنجاب پولیس نے انوکھا کارنامہ کردیا ‘چوتھی جماعت کے طالب علم پر دو افراد کے قتل کامقدمہ درج کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مانگا منڈی کی پولیس نے چوتھی جماعت کے طالب علم8سالہ ذین پر دو افراد کے قتل کا مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا ۔طالب علم ذین کوسیشن کورٹ کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اس نے بتا یا کہ مخالفین نے قتل کا جھوٹا مقدمہ درج کرایا جس پر پولیس نے گرفتار کیا ۔

متعلقہ عنوان :