وڈھ میں فرنیٹئرکوربلوچستان کاچھاپہ، بڑے پیمانے پربارود اوراسلحہ برآمد

ہفتہ 12 نومبر 2016 17:13

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2016ء)خضدار کے علاقے وڈھ میں فرنیٹئرکوربلوچستان نے چھاپہ مارکر بڑے پیمانے پربارود اوراسلحہ برآمد کرلیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔

(جاری ہے)

ایف سی ترجمان کے مطابق گزشتہ شب وڈھ میں کالعدم تنظیم کے زیراستعمال ایک کمپاونڈ پرچھاپہ ماراگیاجہاں سے 80 کلوبارود ،ریمورٹ کنٹرول بم اوردیگراسلحہ برآمد کیا گیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔