صحبت پورسے نامعلوم افراد نے تاجرکو اغواء کرلیا

ہفتہ 12 نومبر 2016 17:13

جعفرآباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2016ء) صحبت پورسے نامعلوم افراد نے ایک تاجرکو اغواء کرلیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق صحبت پورسے تعلق رکھنے والا تاجرصابرحسین حسب معمول گھرسے بازار کی طرف روانہ ہوانامعلوم مسلح افراد نے انہیں اغواء کرلیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغوی کی تلا ش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :