چین نے موسمیاتی سیارہ ین ہائی مدار میں بھیج دیا

ہفتہ 12 نومبر 2016 16:34

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 نومبر2016ء) چین نے مقامی وقت کے مطابق 7-14 بجے صبح شمالی مغربی چین کے گوبی صحرا میں واقع جایو چوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ایک موسمیاتی مصنوعی سیارہ ین ہائی ۔

(جاری ہے)

1چھوڑا ہے ، ین ہائی 1-لانگ مارچ 2-ڈی راکٹ کے ذریعے بھیجا گیا ہے جو کہ لانگ مارچ راکٹ فیملی کا 240واں مشن ہے ، شنگھائی سپیس فلائٹ ٹیکنالوجی اکادمی کی طرف سے تیار کیا جانیوالا مصنوعی سیارہ ماحولیاتی ، بحری اور خلائی ماحول ناگہانی آفتوں سے بچائو اور تدارک اور سائنسی تجربات کیلئے استعمال کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :