جرائم ،منشیا ت کا خا تمہ اولین ترجیحا ت میں شامل ہے ،میڈیا مثبت ،تعمیری تجا ویز دے ،سخت ایکشن لیا جا ئیگا، ڈی ایس پی پتوکی
ہفتہ 12 نومبر 2016 16:14
(جاری ہے)
ان خیالا ت کاا ظہا ر ڈی ایس پی سرکل پتو کی علی اخترانصا ری نے پریس کلب پتو کی کے صدر تنویر اسلم خاں کی قیا دت میں ملنے والے صحافیوں کے وفد جس میں حاجی محمد ارشد گولڈن، میاں جا وید اقبال ،چو ہدری افضل جٹ ،شیخ احسن سلیم ،چو ہدری فا روق سندھو ،شیخ آصف سعید ،چو ہدری محمد یو سف ،ملک محمد سلیم ،رانا محمد الیا س ،رمضان بھٹی اور دیگر شامل تھے ملاقا ت کے دوران گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔
انھوں نے کہا کہ جرائم پیشہ افرا د اور سماج دشمن عنا صر کے خلاف خصو صی مہم شروع کر دی گئی ہے اس سلسلہ میں ملزم چاہے کتنا ہی با اثر کیوں نہ ہو کو ئی رعایت نہیں کی جا ئے گی انھوں نے تاجروں اور صحا فیوں سے اپیل کی کہ وہ پولیس کے ساتھ تعاون کریں تاکہ مل جل کر جرائم کا خاتمہ کیا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
-
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
نادرانے عوام کی سہولت کے لئے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت کم کرکی15دن کردی
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ دیدیا
-
اٹک پولیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں منشیات برآمداور 7 ملزمان گرفتار
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
ججز کے خط نے ہمارے موقف کی تائید کردی، لطیف کھوسہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.