راولپنڈی آرٹس کونسل میں سماجی اورمعاشرتی مسائل پرمبنی ڈرامہ --’چراغ تلے اندھیرا‘ پیش کیا گیا

ہفتہ 12 نومبر 2016 15:23

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2016ء) راولپنڈی آرٹس کونسل میں سماجی اورمعاشرتی مسائل پرمبنی ڈرامہ --’چراغ تلے اندھیرا‘ پیش کیا گیا۔ڈرامے کوایم زیب نے تحریرکیا تھا جبکہ ہدایات منورآفریدی نے ہدایات دیں تھیں۔

(جاری ہے)

ڈرامہ کی کہانی ایک مقامی سیات دان کے گردگھومتی ہے جن کے قول وفعل میں مکمل تضادہوتا ہے اورعلاقے کوہرلحاظ سے نظراندازکرتا ہے اوردھوکا دہی کا انجام دیکھایا گیا تھا۔ڈرامے کے فنکاروں میں لائبہ علی، شہزادپپو،نعیم ببا،نعیم ٹوٹا،خاورایوب ،علی شان، رافع اوردیگرشامل تھے۔