باراک اوباما سے ہیلتھ کیئر بل ترمیم کی جائیگی ، ڈونلڈ ٹرمپ

ہفتہ 12 نومبر 2016 12:59

نیو یارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2016ء) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ باراک اوباما سے ہیلتھ کیئر بل ترمیم کی جائیگی۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے براک اوباما سے ملاقات کے بعد وال سٹریٹ جرنل کو ایک انٹرویو میں کہا کہ اوباما کیئر میں ترمیم کی جائیگی یا نیا بل سامنے لایا جائیگا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ اوباما سے ملاقات میں میں نے انہیں بتایا کہ انکی تجاویز پر غور کرونگا۔ تاہم ہیلتھ کیئر بل میں ترامیم ضرور کی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :