کراچی،کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، 2 افراد جاں بحق ، 3 شدید زخمی

ہفتہ 12 نومبر 2016 11:40

کراچی،کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر  ، 2 افراد جاں بحق ، 3  شدید زخمی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 نومبر2016ء) ناتھا خان پل پر کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ناتھا خان پل پر کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔ …(رانا)

متعلقہ عنوان :